Jamia Nooria Razvia

How can you help Jamia Nooria Razvia Baqar Ganj, Dargah Aala Hazrat Bareilly sharif?

The Jamia is striving to construct a hostel of 200 Rooms for 786 students. Please aid the Jamia Nooria Razvia for construction. If you pay Rs.36,000 /at a time or Rs.6000 /-every year for 6 years; a plate of the doner‘s name or his parents name will be fixed in the wall of the  rooms.


Please donate the complete sets of Arabic books e.g.; of fiqh Hadiths & Tafsir etc; either by your name or your parents name.


Aid financially for the constitution of the mosque too from your hard earned.


Please donate for the unpublished books of Imam Ahmad Raza Khan or Other Sunni Ulama.


Aid financially for the constitution of Computer Section and Computer Instruments.


MAY Allah FULFIL OUR DREAMS IN THE CONSTRUCTION AND SO THAT OUR JAMIA NOORIA RAZVIA SMOOTHLY RUN ON THE PATH OF PROGRESS. MAY ALLAH, DO BEST TO OUR DONERS & WELL WISHERS. AMEEN





جامعہ نوریہ رضویہ باقر گنج درگاہ اعلی حضرت بریلی شریف

آپ جامعہ کا تعاون کیسے کریں


جامعہ کے منصوبوں میں سات سو چھیاسی (786)طلبہ کے لیے دوسو کمروں پر مشتمل ایک ہوسٹل کی تعمیر کا ارادہ ہے اس تعمیری منصوبے کو حقیقت کا جامہ پہنانےکے لیے تعاون کیجیے-اگر آپ بیک مشت 36000 روپئے چھ سالوں تک (ہر سال کے 6000 کے حساب سے ) مذکورہ رقم ادا کریں تو کمرے کی دیوار پر آپکا یا آپکے والدین کے نام کی تختی نصب کردی جائےگی (2) اپنے یا اپنے والدین کے نام سے فقہ حدیث و تفسیر کی عربی کتابوں کے مکمل سیٹ دیجیئے (3) مسجد کی تعمیر میں اپنے ذاتی مال سے حصہ لیجیئے(4) امام احمد رضا خان یا کسی دیگر سنی عالم کی کتابیں شائع کرانے م میں ہمارا ہاتھ بٹائیے(5) کمپیوٹر نظام کے استوار کرنے میں جامعہ کا تعاون بایں طور کیجئے کہ آپ خود یا اپنے احباب کی شرکت میں ایک کمپیوٹر خریدکروقف کردیں-

جملہ امور میں خط و کتابت اورترسیل زر کے لیئے کونٹکٹ نمبر

+919897725446


اس مدرسے کے بانی اور مہتمم

نبیرءاعلی حضرت مجاہد آعظم شیر رضا یاد گاررازی مظہر غزالی الحاج الشاہ محمد منان رضاخان صاحب قبلہ المعروف حضور منانی میاں سجادہ نشین درگاہ اعلی حضرت بریلی شریف۔ ہیں


از قلم ۔۔۔۔ ارشاد محمد احمدی متعلم جامعہ نوریہ رضویہ درگاہ اعلی حضرت بریلی شریف ۔۔۔+919458218355


منجانب۔۔۔ خلیفہ حضور منانی میاں دیوانہ اولیاء کرام عاشق اعلی حضرت حضرت مولانا جوزف ٹنگالی صاحب قبلہ ۔ہولینڈ ۔۔




(donate)